حکومت، تحریک لبیک، مذاکرات، آغاز، شیخ رشید

iqna

IQNA

ٹیگس
ایک روز قبل ہی ہر قسم کے مذاکرات سے انکار کے بعد وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے علی الصبح پیر کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3509166    تاریخ اشاعت : 2021/04/19